الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
غضب ہوجائے گا ایسی باتیں تو نہ کریں۔

بھلا ہماری یہ مجال کہ ہم عندلیب اپیا کو بلانے کی اجازت دیں:nailbiting:
 

فہیم

لائبریرین
ارے جناب ہم تو پہلے یہاں بھی ٹائیگر کے نک سے کچھ وقت بیتا چکے ہیں۔
ویسے مجھے یہ نک میرے دوستوں نے دیا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
پھر ہمارے دوست مطلب
ارے جناب وہ انسان ہی ہیں ہماری طرح۔
ٹائیگر تو ہم اپنی پھرتی اور تیزی کی بنا پر کہلائے۔
نہ کہ خونخواری کی بنا پر:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top