الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

خوشی

محفلین
قینچی کی طرح باتوں کو بھی بھی کاٹا کریں میں نے تو بس غ سے جملہ بنایا تھا
 

فہیم

لائبریرین
کیا بات ہے آپ کی۔
کہ آپ نے بجائے قینچی سے کاٹنے کے۔
قینچی کو ہی کاٹ کر رکھ دیا:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بات یہ فہیم نے کہی تھی یا کسی اور نے؟ ویسے یوزر کی جگہ رکن لکھیں تو زیادہ اچھا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top