الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ، ثانیہ، ثمرہ وغیرہ (فرضی نام) سے فرصت ملے تو کھیل کی طرف بھی توجہ دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
حیرت اس بات پر ہے کہ بات کھلاڑیوں کی ہورہی تھی اور لکھا گیا کہ اسی وجہ سے 5 لاکھ مراسلے ہوئے ہیں:rolleyes:
 

مغزل

محفلین
ڑ پہاڑ کے آخر میں آتا ہے لیکن میرے مراسلے کی ابتدا میں بھی آگیا ہے ۔
السلام علیکم دوستو ، ساتھیو ، مترو،
 

مغزل

محفلین
طلبگار ہوں معافی کا ، میں نے تو ازرہِ تفنن کہا تھا ، شرمندہ کرنا مقصود نہ تھا۔ ‘‘ سور ی ’’
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top