الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

مغزل

محفلین
لوجی کر لو گل ۔ ارے میاں اس میں‌اتنے تفاخر کی کوئی بات نہیں، آپ گھر میں رہ کر بھی حاضر ہوسکتے تھے ۔۔
 

مغزل

محفلین
یار ہوئے جس کے تم وہ غیار کیوں نہ ہو۔۔ شکریہ جیہ ، شکریہ ، ہائے اللہ والی سارہ بہن
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top