الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

مغزل

محفلین
غبی سا بندہ ہوں سو غلطی ہوہی جاتی ہے صاحب ، اس میں دھمکیاں دینے کی کیا تک بنتی ہے ،۔؟
عندلیب جب آئیں گی میں 3000 میل دور ایبٹ آباد میں بیٹھا ہوں گا۔
اب ان کے پر تو ہیں نہیں کہ اڑ کر آجائیں ،ویسے بھی بے بے بے بیا ں ں‌ں‌‌ں کہاں جان چھوڑتی ہیں ۔۔ہ ہاہاہاہاہا
 

مغزل

محفلین
قبلی ( قبلہ کی از خود طے کردہ تانیث ) تھوڑی بہت خوشی مل جاتی ہے اور کیا ملنا ہے ۔ اب دیکھیے نا آپ آگئی ہو ۔۔ہاہاہہاہ
 

مغزل

محفلین
کک کک کیا مطلب ؟؟ تین تین معانقے ؟؟
خوشی دیکھا آپ نے کیسی خوشی ملتی ہے کہ ہم معانقے کی دھمال ڈالنے لگ جاتے ہے ۔
معانقے میں تثلیث پہلی بار نہیں ۔۔۔ ہوئی ۔۔ ہاہاہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top