الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

جیہ

لائبریرین
طلوع آفتاب سے غروب آفتاب کچھ لوگ محفل میں براجمان ہوتے تھے۔ اب ان کی کوئی خیر خبر نہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
ظاہر ہے کوئی مصروفیت رہی ہو گی۔ ویسے اتنا ظاہر بھی نہیں‌ ہے پوچھ لیجیے گا، یہاں تو "ظ" کی مجبوری تھی ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top