الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

جیہ

لائبریرین
ضرورت نہیں شمشاد بھائی وضآحت کرنے کی ۔۔۔ میں بھی مذاق میں کہہ رہی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی، یہ تو ہنسی مذاق ہی تھا، جیہ کا دل تو ویسے بھی نازک ہے، اس سے طیش میں بات کر کے آ ۔۔۔۔۔۔ مجھے مار والی بات ہو گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top