الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تمام تصاویر اکٹھا نہیں ہو سکیں‌ ابھی تک اس لئے اپلوڈ نہیں کیا۔ بس کل تک ان شاء اللہ تصویریں مل جائیں گی۔
 
ثابت ہوا کہ آپ کے نگاہ سے وہ پیغام نہیں گزرا جس میں میں نے اس بات کی نشان دہی کی تھی۔ خیر میں جم کاربیٹ نیشنل پارک گیا ہوا تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
ڈھیر سارا کرم ہے اللہ پاک کا ۔۔۔

بچے کیسے ہیں آپ کے ۔۔اور انڈیا جانے کے پروگرام کا کیا ہوا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top