الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

محمداحمد

لائبریرین
عجیب بات ہے کہ ظہر میں بھی آپ چائے کا انتظام کروا رہے ہیں۔ ظہر میں تو "ظہرانہ" وغیرہ ہونا چاہیے۔

(السلام علیکم، کیسے ہیں سب دوست؟)
 

مغزل

محفلین
’’غریب جیہ ‘‘ کہنےو الی جیہ کہاں غائب ہے کئی دنوں سے ۔ لگتا ہے گبین ہاتھ نہیں آتا ، گلی میں کھیلتا رہتا ہوگا۔۔

وعلیکم السلام احمد میاں ، خوش رہیے
 

جیہ

لائبریرین
قبلہ و کعبہ ۔۔۔ غریب جیہ کہاں جائے گی۔ ملا کی دوڑ مسجد تک اور جیہ کی دوڑ‌ محفل تک
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top