الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

جیہ

لائبریرین
طیارہ شکن توپوں کا رخ شمشاد بھائی سے پھیر لیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہراً تو میری طرف لگتا بھی نہیں، ویسے بھی میں کون سے کوئی طیارے اڑا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مطلب نہیں تھا میرا جو آپ سمجھی ہیں، بلکہ میرا مطلب وہ تھا جو آپ نہیں سمجھیں۔
 

خوشی

محفلین
آپ مجھے یہ سمجھائیں یہ ایک میسج کرنے کے بعد 1 منٹ تک انتظار کرنے میں کیا حکمت پوشیدہ ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top