الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

شمشاد

لائبریرین
صحیح نہیں کر رہے ہیں اعجاز بھائی آپ گولی مار کے۔ ویسے یہ کون سی گولی ہے ڈاکٹر والی کہ ڈاکو والی؟
 

فہیم

لائبریرین
لیکن یہاں ابھی گاجر کہاں سے آگئی۔
جلدی سے چھپا دیں کہیں اسی گاجر کا حلوہ نہ بنانا پڑ جائے آپ کو:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top