الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

مغزل

محفلین
ضعیف جیہ کو کیا خبر کہ جملہ پورا نہ لکھنے پر سو سو امیدیں بندھ جاتی ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فلسفے کی رُو سے جیہ کی عمر اکسٹھ سال پانچ ماہ اور تین دن بنتی ہے۔ اس عمر میں وہ ضعیفہ کہلائے گی یا بوڑھی، یہ آپ پر منحصر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو کب کی ماما بن چکی ہیں۔ اب تو ساس بننے کے چکر میں ہیں اور یہاں ان کو ابھی بچی بنایا جا رہا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top