الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

فہیم

لائبریرین
میں تو بہت کم ہی گڑبڑیں کی ہیں۔
کل رات میں تو بہت زیادہ ہوئیں تھیں دوسروں کی طرف سے:rolleyes:
 
دیکھئے بیٹا آج میں پورے دن فون کی منتقلی میں لگا رہا پر یہ کام کسی طرح بھی آج نہ ہو سکا۔۔۔۔۔ ہائے رے سرکاری کام۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top