الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

عندلیب

محفلین
ڈر لگتا ہے مجھے خیالی مٹھائی کھانے سے ویسے بھی آج کل دل کر رہے ہے کہمیں دوسروں کی ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھاؤں‌۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
رہنے دیجئے آپ کو زحمت ہوگی ویسے ایک ہفتہ میں میرے ماما آنے والے ہیں انڈیا سے میں نے ان سے منگوا لیا ہے ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top