الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

ضرور اپیا کیوں نہیں وہاں تو ہم سبھی تفریح ہی کر رہے ہیں ورنہ ایوارڈ کا کیا ہے ایک ایک ایوارڈ چار پانچ لوگوں کو ملیں گے اور سب میں شمشاد بھائی بھی شریک ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کب سے میں طوطے کو پٹیاں پڑھا رہا ہوں کہ ساری پرچیاں میرے نام کی اٹھانا، لیکن معلوم یہ ہوتا ہے طوطے سے پرچیاں اٹھوانے کا پروگرام ہی منسوخ ہو گیا ہے۔
 
میں اس بات سے انکار نہیں کر سکتا بیٹا کیوں‌کہ لغزشیں ہم سے بھی ہوتی رہتی ہیں۔ پر اس کا احساس ضروری ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top