الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

عین کلمہ درمیان میں پہلے ف کلمہ اور آخر میں ل کلمہ ہو اور زائد کچھ بھی نہ ہو تو اسے ثلاثی مجرد کہیں گے۔
 
معاملہ یہ ہے چاچو کہ عین کلمہ ضرور کہا ہے پر الف کلمہ جیسا کچھ نہیں کہا اس لئے کم از کم آپ کو گالیاں نہیں پہونچیں گی۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہمیں تو ایسا دفتر ملا ہے کہ چھٹی والے دن بھی دفتر بلا لیتے ہیں مفت میں۔ لیکن وہ کہتے ہیں ناں نوکری کی تے نخرہ کی، جانا پڑتا ہے۔
 
یہ تو ہے شمشاد بھائی۔ ویسے مجھے کبھی چھٹی کے دن آنے کو کہا جاتا ہے تو کہہ دیتا ہوں‌ کہ گھر سے ہی لاگ ان ہو کر کام کر دوں گا۔

اور سارہ بٹیا لیکچر بہت اچھا رہا۔
 
ثبوت کے طور پر یہ کاجو کی برفی۔

10017_katli.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top