الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

ثبت کر دی مہر آپ نے بھی۔ ارے اپیا میں ابھی سونے نہیں جا رہا۔ میں نے تو سارہ بٹیا کو کہا ہے۔ میں تو ابھی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھ رہا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
حیرت ہے۔۔ ماشاء اللہ بڑی ترقی کی ہے اس نے۔۔۔ بائیسواں ابھی شروع ہو گیا اتنی جلدی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top