الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ، ثمیرہ اور ثانیہ بیٹھی مل کر چھالیہ کُتر رہی ہیں پردے کے پیچھے، اب ان کا کیا دیکھنا۔
 
دیکھئے پیٹا آپ کے اوتار میں بھی تو ایک عدد خوبصورت سا پردہ ہے۔

اور ایک دن ابو شامل بھائی نے بھی کچھ پردے لگائے تھے محفل میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top