الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

حقیقت میں میں خود ڈر رہا تھا کہ اپیا اپیا نے شمشاد بھائی کو یہاں دیکھ لیا تو مجھ سے ہی سوال جواب ہونگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈرتا ہوں بھائی پھر سب ہی مجھے ڈھونڈتے رہیں گے اور میں کسی کو نظر ہی نہیں آؤں گا۔
 
ضروری تھوڑی نہ ہے کہ تازہ ہی ہوں۔ ممکن ہے بھابھی سے چھپا کے رفریجریٹر سے نکال کر سرد ہی کھا رہے ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
طباق میں رکھے نظر آئے، میں نے اون میں گرم کر کے کھا لیے۔ اللہ اللہ اور خیر صلہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top