الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

عندلیب

محفلین
اب پھر کبھی تفصیل سے بتاتی ہوں بچوں کے مولوی صاحب کے آنے کا وقت ہو اور میں ذرا اندر جا رہی ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی میں بھی جا رہا ہوں۔ مجھے شگفتہ خالہ نے ڈھیر سارا کام دے دیا ہے۔ اگر نہ کیا تو کان کھینچیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمیرہ آپا سے بچ کر میں یہاں جھانکنے آیا ہوں۔ نہیں تو انہوں نے میری شکایت کر دینی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top