الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ظاہر ہے اس کی کوئی ضرورت بھی نہیں‌ ہے۔ اس سے بہتر ہوگا کہ اپنی بیٹھک کی طرف چلیں ‌گے بیڑی پانی کریں گے۔
 
رضوان

محفلین
آپ نے حکم دیا اور ہم چلے آئے
حضرت خیریت تو ہے آپ قیامت کے بھیڑ بھڑکے میں کیوں اکیلے ہونے لگے
کئی ہوں گے جنہوں نے آپکا دامن تھام رکھا ہوگا:winking:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے حکم دیا اور ہم چلے آئے
حضرت خیریت تو ہے آپ قیامت کے بھیڑ بھڑکے میں کیوں اکیلے ہونے لگے
کئی ہوں گے جنہوں نے آپکا دامن تھام رکھا ہوگا:winking:

میرا خیال ہے انہیں اس کھیل کا علم ہی نہیں۔

حضرت کہاں ہیں؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں، اب ایسی بھی مصروفیات کس کام کی؟
 
رضوان

محفلین
میرا خیال ہے انہیں اس کھیل کا علم ہی نہیں۔

حضرت کہاں ہیں؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں، اب ایسی بھی مصروفیات کس کام کی؟
جناب قرنطینہ میں بیٹھا ہوں مصروفیت یہی ہے کہ انتطار کھینچا جارہا ہے کب پاسپورٹ واپس آئے کب بچوں کے پاس لوٹ کے جاؤں۔
 
شمشاد

لائبریرین
نجانے کب سمجھیں گے یہ پڑھے لکھے +سرپیٹ+

ارے بھائی حروف تہجی سے اگلا پیغام لکھنا ہوتا ہے۔

تو گھر پہنچ کر تو وزارتِ داخلہ کی جانب سے تو بالکل بھی محفل میں آنے کی اجازت نہیں ملے گی کہ بچے کی عادتیں خراب ہو جائیں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top