الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غصے میں آ کر شاورما لینے جا رہے ہیں تو تھوڑا غصہ اور کر لیں اور میرے لیے بھی لیتے آئیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو، ارے بھئی یہ جوڑے/کپڑے کی بات نہیں ہے۔ شاورما کھانے والی چیز ہے۔ ایک روٹی یا سامولی میں مرغی یا بکرے کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے رکھتے ہیں اور کچھ سلاد وغیرہ بھی ڈالتے ہیں اور پھر اسے رول کر کے کھاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی آپ نے بھلا دیا کہ یہ تو حروف تہجی والا دھاگہ ہے۔ اب پھر سے ل کے بعد میم سے لکھا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top