الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

زین

لائبریرین
رہنے دیں ۔۔ لگتا ہے ڈر کے بھاگ گئے ہیں‌موصوف

زین بزی ہوگا ابھی جب ہی غائب ہے ۔۔

زندگی کسے پیاری نہیں؟ وہ بھی لگتا ہے اپنی جان بچانے کے لیے ادھر سے مفرور ہے۔

سارہ نے ہی زیادہ دھمکیاں دی تھیں اسے۔

شمشاد انکل آپ بھی کیسی سے کم نہیں

:eek::eek::eek:
:timeout::timeout: :surprise:
جب میں نہیں تھا تو یہاں کیا باتیں ہورہی تھیں‌؟ :idontknow:
ہائیبں اللہ !
:praying:
یعنی سب کے سب میرے پیچھے پڑھ گئے تھے اور سب مجھے مارنے کے درپے
 

سارہ خان

محفلین
ڈر تو لگتا ہے نہ الٹے سیدھے شعر کہتے ہوئے ۔۔۔

زین قصہ تو خود ہی شروع کر گئے تھے اب روؤ نہیں ۔۔ :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top