الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

زین

لائبریرین
تو پھر ہمیں کسی نے بتایا کیوں نہیں‌کہ نیا دھاگہ کھول لیا گیا ہے ۔ ہم تو ابھی تک وہی گھوم پھر رہے تھے ۔
 

زین

لائبریرین
ذرا بھی حیران ہونے کی بات نہیں،فیشن کا ہمیں ویسے بھی خیال نہیں‌رہتا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top