الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

دیکھئے جب برا ہی نہیں منائیں گے تو کہنے کا کیا فائدہ۔ خیر ابھی تو والدہ کھانے پر بلا رہی ہیں آجائیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سستی سی تو ہیں یہ چیزیں کچھ اتنی مہنگی تو نہیں کہ زبان عادی ہو گئی تو مشکل ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح بتاؤں تو یہ اتنی بھاری بھی نہیں ہیں۔ خاص کر لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور گرد و نواح کے رہنے والوں کے لیے۔
 
ظاہر ہے بٹیا کہ حکم نہیں مانہیں‌ گے تو اس بڑھاپے کھانے اور لحاف کو ترس جائیں گے۔

PA240339.JPG
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top