الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

زین

لائبریرین
لیجئے ہم نے تو وہی سنا تھا جو بتایا ۔ اب یہ تو عندلیب بہن ہی بتائیں گی۔
 

زین

لائبریرین
تو جلدی سےلائیں ۔ مجھے بھوک لگی ہیں۔
سب سے ہاتھ میں‌نے اوپر کیا ہے ۔ ویسے آپ نے کہیں زینب بہن کے پکوڑے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top