الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

عندلیب

محفلین
طریقہ کیا ہے شربت بنانے کا میں نے تو کبھی نہیں پیا ۔
ہاں لیکن چہرے پر لگانے کے لئے استعمال کرتی ہوں‌۔
 

سارہ خان

محفلین
ظ سے تو کوئی طریقہ نہیں ۔۔۔
بس شربت بنا کر صندل خوشبو کے لئے آخر میں ڈالا جاتا ہے ۔۔ اور گرمی میں شاید اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ۔۔

صندل کا ماسک بنا ہوا ملتا ہے ۔۔ سنا ہے پر کبھی استعمال نہیں کیا ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top