الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

زین

لائبریرین
ڈرا ڈرا کر سب کو بھاگنے پر مجبور کردونگا۔
(کیونکہ یہ ڈھول نہیں‌گولیاں چلنے کی آوازیں ہیں )
 

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے ، تین دنوں سے ٹھیک طرح سویا نہیں اس لیے آج خواب خرگو ش کے مزے لینے کا ارادہ ہے
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی! کیا سمجھے ، ذرا مجھے بھی تو بتائیے حالانکہ مجھے خود بھی پتہ نہیں
 

زین

لائبریرین
غلط بات ہے ، اب میں صبح تک کس حالت میں انتظار کرونگا ۔ چلے یہاں نہیں بتاسکتے تو کم از کم ذپ کردے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top