الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

صحیح کہہ رہی ہیں بیٹا پر اس سے کیا فرق پڑٹا ہے۔ ہم تو چرا کر بھی نہ لا سکے۔

سارہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور اب طبیعت کیسی ہے۔ وہ دوا لی یا نہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
ضرور لیتی ۔۔ اگر جو یہاً کے حالات ٹھیک ہوتے تو ۔۔ فی الحال منگوانا مشکل ہے ۔۔۔ اور ڈاکٹر کی دوا لے رہی ہوں تو اب ٹھیک ہوں ۔۔

آپ کیسے ہیں بھیا ؟ شفٹنگ کر لی آپ نے ابھی کہ نہیں ؟
 
طبیعت کا خاص خیال رکھنا چاہئے خصوصآً‌ بدلتے موسم میں۔

بیٹا ہم بخیر ہیں اور شفٹنگ عید سے قبل ممکن نہیں دکھتی۔ کیوں کہ ابھی لکڑی کا کام ہو رہا ہے۔ جس میں تقریباً دو ہفتے اور لگیں گے۔ پھر ان شاء اللہ انتقال مکانی کر جائیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top