الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
گاجر کا حلوہ بھی مل جاتا تو کیا ہی بات ہوتی۔خیر یہ بھی بہت زبردست ہے ، مزے کی چیزیں لگ رہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہم کون سا مفت میں مانگ رہے ہیں۔ بدلے میں ڈھیر ساری دعائیں دیں گے، بلکہ کچھ زیادہ ہی دیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top