الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

زین

لائبریرین
گرچہ کوئی خاص‌بات نہیں‌لیکن آج شمشاد بھائی غائب ہیں ان کی فکر ہورہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی میں تو حاضر ہو گیا۔ آج اصل میں رج کے چھٹی منائی ہے۔ دن کا زیادہ وقت سونے میں گزرا۔
 

زین

لائبریرین
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ آپ نے اب تک کن کن موضوعات پر کیا کیا لکھا ہے ؟۔ جواب دے دینا میں کل آکر پڑھونگاا،بھی جارہا ہوں صبح ضرور ی کام سے شہر سے باہر جانا ہے ۔
اللہ حافظ
 
ثروت اپیا کے بھائی کے بھائی! حرج یہ ہے کہ عندلیب اپیا کو شکریہ کہہ دیا تو وہ بھائی بہن کے ناطے کو توڑنے پر آمادہ ہو جائیں گی۔

خیر اب سونے کی کوشش کرتا ہوں شمشاد بھائی۔

شب بخیر۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top