الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

فوراً اپنی بات واپس لیجئے بیٹا۔ میں نے ذاتی نہیں‌ صفاتی نام کے طور پر اسے استعمال کیا تھا۔ اور اس کے غلط ہونے کا تصور بھی محال ہے میرے لئے۔
 

مغزل

محفلین
نہ تو خوشی جو ہمارے حصے کی خوشی ، خوشی خوشی کھا جائے تو ۔۔ خوش رہا جاسکتا ہے کیا ۔۔
 

مغزل

محفلین
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔۔
جی ہاں واقعی رفتار تو قابلِ داد ہے مگر ایک شعر یاد آگیا۔

تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو
مگر رفتارِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top