الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

شمشاد

لائبریرین
ویسے دھاگہ کی جمع دھاگے ہی ہے ناں، تو آپ ایک چھوڑ بہت سے دھاگے کاٹنا چاہ رہی تھیں کیا؟
 

خوشی

محفلین
یہ بات نہیں نیے سوٹ کی ٹیلر نے فنشنگ نہیں کی تھی اس لئے قینچی مانگی تھی اس کے دھاگے کاٹنے کے لئے آپ سب کو تو بات کا بتنگڑ ہی بنا لیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top