الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

عندلیب

محفلین
شمشاد بھائی کل ضرور آکر بتا دیں گے سعود بھائی اسی لئے آپ سو ہی جائیں کل آفس بھی تو جانا ہوگا آپ کو ۔
 

زین

لائبریرین
یہ تو اچھی بات نہ ہوئی
سب انتظار فرمارہے ہیں‌آپ کا عندلیب بہنا ،اب جلدی سے تشریف آوری ہونی چاہیئے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top