الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

جیہ

لائبریرین
ذکر مت کیجئے گا ۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ کتنے اچھے ہیں












شمشاد بھائی مسکا اچھا لگا لیتی ہوں نا؟
 

جیہ

لائبریرین
صحیح بات یہ ہے کہ اس کا مطلب ہے ۔۔۔ اللہ آپ کو زندہ رکھے ، ناراض نہ ہونا۔۔۔ چاہیں تو مسکا سمجھ لیں چاہے تو ایک پر خلوص دعا
 

محمداحمد

لائبریرین
ضرورت رہتی ہے دعا کی تو ہمیشہ اور مسکا بھی ازراہِ مذاق چلتا ہے کہ ناراض ہونے سے تو اپنا ہی خون جلتا ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top