الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

شمشاد

لائبریرین
نجانے میرے ساتھ بھی ایسا ہی کیوں ہوتا ہے۔ شاید جلد بازی کا نتیجہ ہوتا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
چلیئے اچھا ہوا آپ بھی آ گئیں یہاں۔ کچھ عجیب سا فلسفہ چل نکلا تھا سارہ اور شمشاد بھائی کے مابین مجھے تو سمجھ نہیں آیا۔ آپ ہی روشنی ڈالیئے
 

حسن علوی

محفلین
خیال ھے کہ آنے اور جانے پر کچھ لیاقت بھگاری جا رہی تھی شاید۔ اب جو بندہ آئے گا اسے جانا تو ھے ہی نا:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top