الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

شمشاد

لائبریرین
چاہے اردوستانی ہیں، ہندوستانی ہیں یا پاکستانی، ثبوت کے بغیر کیسے مان لیں۔
 

الف عین

لائبریرین
حالت بہ ایں جا رسید کہ ثبوت کے بگیر اردوستانی بھی نہیں مانا جا رہا کسی کو۔۔ یہ اردو محفل ہے یارو یہاں صرف اردوستانی ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری بات تو یہی ہے کہ اللہ سے ڈرنا چاہیے اور یہ کہ اللہ کو سب معلوم ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فر فر پیغام بھیجے جا رہے ہیں نظامی صاحب لیکن حروف تہجی کا تو خیال کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top