الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

سکون

محفلین
دل تو کرتا ہے کہ میں ہی کوئی نئی بات شروع کروں لیکن نہیں کرتا دل پہ کنٹرول کرتا ہوں ۔اور پرانی بات
 

الف عین

لائبریرین
ططریقہ تو یہ ہے کہ اس صفحے پر اس سلسلے کا اختتام ہونا ہے۔ ہزار پیغامات کی ہی حد ہے نا؟
 
ظاہری طور پے تو یہی طریقہ ہے پر جب تک دوسرا دھاگہ شروع نہیں ہو جاتا سلسلہ رکتا نہیں ہے عموماً۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top