الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

جی نہیں ثمر نہیں ملتا۔ اور ملتا بھی ہے تو کڑوا بھی ہو سکتا ہے۔ یہ تو منحصر ہے کہ آپ کے مطالعے میں کیا ہے۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
ذرا ہم کو بھی اردو ابجد کی ترتیب کا بتائیں ۔ ہم کو یاد ہی نہیں ۔ اس لیئے یہاں آنا نہیں ہوتا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top