الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

شمشاد

لائبریرین
بیگم نے آج لوبیا بھی بنایا تھا اور قیمہ بھی بنایا تھا۔ ویسے ابھی تھوڑی دیر پہلے شام کا ناشتہ ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمر ہے یہ جلد بازی کا کہ ت رہ گئی تھی۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔
 
جی شمشاد بھائی اطمینان سے ہر کام کرنا بہتر تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود یہ اپیائیں بات بات میں کہتی رہتی ہیں‌ "سعود بھائی ابھی اور کتنا انتظار کرائیں گے؟"۔ :)
 
حد ہو گئی میں کیا بتاؤں گا بھلا۔ ایسی باتوں پر تو انگلی مروڑنے اور شرمانے کے سوائے کوئی چارہ ہی نہیں ہے میرے لئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top