الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
شائد کبھی کبھار اٹھانی پڑئیگی گھریلو کھانے میں لیکن بند ڈبہ والے کھانوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
غریبوں کی کمپنی میں کام نہیں کرتی ۔ میں تو "بلیک اینڈ اگلی" والوں کی نمائندہ ہوں
 

عندلیب

محفلین
فرق بہت ہے نمائندہ میں اونر میں، ایسی کمپنیوں کو اپنے جیب میں رکھی گھومتی ہوں میں تو۔
 
گو کہ میرے سمجھ میں بات نہیں آئی جاگنے جگانے والی خیر ایک بار جگانے کوشش کئے لیتا ہوں۔ عندلیب اپیا کیا آپ سو گئیں؟ جاگئے ناں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top