الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

حسن علوی

محفلین
ث سے کیا کہوں کہ ج سے جلدی بتایئے یہ بات آپ نے ناراض ہو کر کی یا مذاق میں؟ کم از کم ایک شتونگڑہ چپکا دیا کیجیئے کہ موڈ کا اندازہ لگایا جا سکے:confused:
 

حسن علوی

محفلین
چلیئے پھر تو ٹھیک ھے۔ ایک تو آپ بات بھی مختصر سی کرتی ہیں نا کہ بسا اوقات اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ھے:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top