الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

شمشاد

لائبریرین
سارہ بہن کبھی کبھار ہی کھاتے ہیں، روز روز تو کھایا بھی نہیں جاتا اور نہ ہی جیب اجازت دیتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی کبھی کبھی تو میں بھی پٹا کر سب کو باہر لے جاتی ہوں کھانے کے لئے ۔۔ جب پکانے کا موڈ نہیں ہوتا ۔۔:tounge:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top