الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

جیہ

لائبریرین
زیادتی ہوگی تو روئیں گے ہی ۔۔۔۔ بقول غالب

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے نہ بھر آئے کیوں
 

الف نظامی

لائبریرین
ضلالت و گمراہی سے نورِ ہدایت کی طرف سفر ختمی المرتبیت صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق قلبی اور آپ کی تعلیمات پر عمل سے ہی ممکن ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top