الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

جیہ

لائبریرین
نا معقعول بات ہم نے بھی نہیں کی۔ ویسے ضروری نہیں کہ راز افشا کرنے کے لیے گدھا بننا پڑے
 

شمشاد

لائبریرین
سلامتی بھی اسی میں ہے، ورنہ جیہ کا تعلق سوات سے ہے اور سوات میں آجکل ڈز ڈزا ڈز کچھ زیادہ ہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top