الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

عندلیب

محفلین
ظرف والے ہیں ہم ویسے تو کسی کی چیز نہیں لیتے ،لیکن بھائی کو کہنے میں کسی شرم اور بھائی بہن کے بیچ یہ مفت والی بات کہاں سے آگئی ۔
 

مغزل

محفلین
لال مسجد پر حملے اور شہادت کو آج ایک سال ہوگیا ہے۔
ان معصوم بچیوں کی چیخیں آج بھی میرے کان میں گونج رہی ہے۔
میں ان دنوں وہیں تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top