الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

سکون

محفلین
جب ہم نے کہ مل گئی ہے تو مل گئی اس میں ثبوت دےنے کی کیا جرورت ہے ویسے بھی جو چیز قوت حس سے متعلق ہو اسے مسوس کیا جاتا ہے اسے پیش نہیں کیا جاتا
 

سکون

محفلین
حکم کرین تو دلیل ڈہوندھنے کی بھی کوشش کریں گے اگر ایسیے ہی مان لی بات تو شکریہ
 

عندلیب

محفلین
خیر آپ دلیل دینا چاہتے ہیں تو اور بھی اچھی بات ہے ہم بھی دیکھیں کیسی دلیلیں دیتے ہیں آپ ۔
 

سکون

محفلین
ضرب المثل میں سب کچھ چلتا ہے ایسی بات نہین ہے لیکن ترتیب کا خیال لازمی رکھنا چاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت اس بات کی ہے کہ اراکین پہلے الف بے سیکھیں۔
اچھے بھلے حروف تہجی چلتے چلتے پٹری کیوں بدل لیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top