الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

"ذلیل کر دیا مجھے" کہنے جا رہا تھا پر یہ سوچ کر رک گیا کہ ذ اور ز کا ہی مغالطہ ہوا ہے کوئی بڑی بات تو نہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں سعود بھائی اب تو جو ہو گیا سو ہو گیا، اب تو مدون کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زر، زن اور زمین کی بنیاد پر جتنے قتل ہوئے ہیں اتنے شاید جنگوں میں بھی نہ ہوئے ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سریف کی سادی میں‌ سکر کا سربت پیا۔ بہت مزہ آیا۔
ارے یار کہیں تو ش بولا ہوتا
اشلام علیکم
 
طوطے کے پنجڑے کے ٹھیک نیچے رکھی ہوئی ہے صراحی۔ اب سوچ لیجئے کہ اس کا پانی پینا مناسب ہوگا بھی کہ نہیں۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ظلم ہے یہ تو پینے کا پانی تو جانوروں سے دور ہی رکھنا چاہیے میں تو اتنی گندی فطرت کی نہیں ہوں کہ جہاں بھی صراحی کا پانی مل گیا اور پی لیا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top