الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

سکون

محفلین
خوف مت کھائیں کہتے ہیں حرکت میں بھی برکت ہوتی ہے کیسی کے دھیان دینے سے کچھ نہیں ہوتا
 

عندلیب

محفلین
دل پر مت لیجیے سعود بھائی ،یہ میری کچھ نہیں لگتیں میں تو آپ کی بھلائی کے بارے میں سونچ رہی تھی ;)
 
ڈر نہیں لگتا آپ کو ایسی چٹوری ثروت کے ساتھ میری بھلائی کا سوچتے ہوئے۔ :) آخر کو سر پے تو اپیا کے ہی سوار ہونا ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top