الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

ماوراء

محفلین
ط سے طور طریقہ ہی لفظ بن رہا ہے۔ ویسے تو میں جب بھی یہاں آ کر لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔۔ کوئی نہ کوئی مشکل حرف ہوتا ہے۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
طلب و رسد کا مسئلہ ہے سعود بھائی، نہیں ملنے کی کہ رسد کم ہوئی ہوئی ہے۔
 
معانقہ تو ہونا ہی ہے اس گیم میں اپیا۔ (بس اتنا خیال رہے کہ غیر محرموں میں معانقہ نہ ہو جائے)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top